Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۱۹۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
خُذِ ٱلۡعَفۡوَ وَأۡمُرۡ بِٱلۡعُرۡفِ وَأَعۡرِضۡ عَنِ ٱلۡجَٰهِلِينَ
آیت ۷:۱۹۹ کھولیںآپ درگزر کو اختیار کریں[1] نیک کام کی تعلیم دیں[2] اور جاہلوں سے ایک کناره ہو جائیں۔[3]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے نبیؐ، نرمی و درگزر کا طریقہ اختیار کرو، معروف کی تلقین کیے جاؤ، اور جاہلوں سے نہ الجھو