Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ⁦۷:۱۷۴⁩

آیات

  1. وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ ٱلۡأٓيَٰتِ وَلَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُونَ

    آیت ⁦۷:۱۷۴⁩ کھولیں

    ہم اسی طرح آیات کو صاف صاف بیان کرتے ہیں اور تاکہ وه باز آجائیں۔

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

دیکھو، اِس طرح ہم نشانیاں واضح طور پر پیش کرتے ہیں۔[136] اور اس لیے کرتے ہیں کہ یہ لوگ پلٹ آئیں۔[137]

سورة الْاَعْرَاف حاشیہ نمبر :136

یعنی معرفت حق کے جو نشانات انسان کے اپنے نفس میں موجود ہیں ان کا صاف صاف پتہ دیتے ہیں۔

سورة الْاَعْرَاف حاشیہ نمبر :137

یعنی بغاوت و انحراف کی روش چھوڑ کر بندگی و اطاعت کے رویہ کی طرف واپس ہوں۔