Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ⁦۷:۱۶۶⁩

آیات

  1. فَلَمَّا عَتَوۡاْ عَن مَّا نُهُواْ عَنۡهُ قُلۡنَا لَهُمۡ كُونُواْ قِرَدَةً خَٰسِـِٔينَ

    آیت ⁦۷:۱۶۶⁩ کھولیں

    یعنی جب وه، جس کام سے ان کو منع کیا گیا تھا اس میں حد سے نکل گئے تو ہم نے ان کو کہہ دیا تم ذلیل بندر بن جاؤ۔[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر جب وہ پوری سر کشی کے ساتھ وہی کام کیے چلے گئے جس سے انہیں روکا گیا تھا، تو ہم نے کہا کہ بندر ہو جاؤذلیل اور خوار۔[126]

سورة الْاَعْرَاف حاشیہ نمبر :126

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة بقرہ، حاشیہ نمبر ٨٣۔