Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ⁦۷:۱۶۲⁩

آیات

  1. فَبَدَّلَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ مِنۡهُمۡ قَوۡلًا غَيۡرَ ٱلَّذِي قِيلَ لَهُمۡ فَأَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ رِجۡزٗا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ بِمَا كَانُواْ يَظۡلِمُونَ

    آیت ⁦۷:۱۶۲⁩ کھولیں

    سو بدل ڈاﻻ ان ﻇالموں نے ایک اور کلمہ جو خلاف تھا اس کلمہ کے جس کی ان سے فرمائش کی گئی تھی، اس پر ہم نے ان پر ایک آفت سماوی بھیجی اس وجہ سے کہ وه حکم کو ضائع کرتے تھے۔[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

مگر جو لوگ اُن میں ظالم تھے اُنھوں نے اُس بات کو جو اُن سے کہی گئی تھی بدل ڈالا، اور نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے اُن کے ظلم کی پاداش میں اُن پر آسمان سے عذاب بھیج دیا۔ [121]

سورة الْاَعْرَاف حاشیہ نمبر :121

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة بقرہ، حاشیہ ٧٤ و ٧٥۔