Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ⁦۷:۱۳۹⁩

آیات

  1. إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ مُتَبَّرٞ مَّا هُمۡ فِيهِ وَبَٰطِلٞ مَّا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

    آیت ⁦۷:۱۳۹⁩ کھولیں

    یہ لوگ جس کام میں لگے ہیں یہ تباه کیا جائے گا اور ان کا یہ کام محض بےبنیاد ہے۔[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یہ لوگ جس طریقہ کی پیروی کر رہے ہیں وہ تو برباد ہونے والا ہے اور جو عمل وہ کر رہے ہیں وہ سراسر باطل ہے\"