Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۱۱۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُواْ يَٰمُوسَىٰٓ إِمَّآ أَن تُلۡقِيَ وَإِمَّآ أَن نَّكُونَ نَحۡنُ ٱلۡمُلۡقِينَ
آیت ۷:۱۱۵ کھولیںان ساحروں نے عرض کیا کہ اے موسیٰ! خواه آپ ڈالئے اور یا ہم ہی ڈالیں؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر اُنہوں نے موسیٰؑ سے کہا \"تم پھینکتے ہو یا ہم پھینکیں؟\"