Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۱۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُوٓاْ أَرۡجِهۡ وَأَخَاهُ وَأَرۡسِلۡ فِي ٱلۡمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَ
آیت ۷:۱۱۱ کھولیںانہوں نے کہا کہ آپ ان کو اور ان کے بھائی کو مہلت دیجئے اور شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیجئے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر اُن سب نے فرعون کو مشورہ دیا کہ اسے اور اس کے بھائی کو انتظار میں رکھیے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے