Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الملك ۶۷:۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ ٱرۡجِعِ ٱلۡبَصَرَ كَرَّتَيۡنِ يَنقَلِبۡ إِلَيۡكَ ٱلۡبَصَرُ خَاسِئٗا وَهُوَ حَسِيرٞ
آیت ۶۷:۴ کھولیںپھر دوہرا کر دو دو بار دیکھ لے تیری نگاه تیری طرف ذلیل (و عاجز) ہو کر تھکی ہوئی لوٹ آئے گی.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی