Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الملك ⁦۶۷:۲۴⁩

آیات

  1. قُلۡ هُوَ ٱلَّذِي ذَرَأَكُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَإِلَيۡهِ تُحۡشَرُونَ

    آیت ⁦۶۷:۲۴⁩ کھولیں

    کہہ دیجئے! کہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور اس کی طرف سے تم اکٹھے کیے جاؤ گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔ [34]

سورة الْمُلْک حاشیہ نمبر :34

یعنی مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کر کے ہر گوشہ زمین سے گھیر لائے جاؤ گے اور اس کے سامنے حاضر کردیے جاؤ گے۔