Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الملك ⁦۶۷:۲۰⁩

آیات

  1. أَمَّنۡ هَٰذَا ٱلَّذِي هُوَ جُندٞ لَّكُمۡ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ ٱلرَّحۡمَٰنِۚ إِنِ ٱلۡكَٰفِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ 

    آیت ⁦۶۷:۲۰⁩ کھولیں

    سوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے[1] کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ [31] حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں

سورة الْمُلْک حاشیہ نمبر :31

دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ |" رحمان کے سوا وہ کون ہے جو تمہارا لشکر بنا ہوا تمہاری دستگیری کرتا ہو |"۔ ہم نے متن میں جو ترجمہ کیا ہے وہ آگے کے فقرے سے مناسبت رکھتا ہے، اور اس دوسرے ترجمہ کی مناسبت پچھلے سلسلہ کلام سے ہے۔