Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الملك ۶۷:۱۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَقَدۡ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ
آیت ۶۷:۱۸ کھولیںاوران سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔ [28]
سورة الْمُلْک حاشیہ نمبر :28
اشارہ ہے ان قوموں کی طرف جو اپنے ہاں آنے والے انبیاء کو جھٹلا کر اس سے پہلے مبتلائے عذاب ہوچکی تھیں۔