Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التحريم ⁦۶۶:۹⁩

آیات

  1. يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ جَٰهِدِ ٱلۡكُفَّارَ وَٱلۡمُنَٰفِقِينَ وَٱغۡلُظۡ عَلَيۡهِمۡۚ وَمَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ

    آیت ⁦۶۶:۹⁩ کھولیں

    اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو[1] اور ان پر سختی کرو[2] ان کا ٹھکانا جہنم ہے[3] اور وه بہت بری جگہ ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اے نبی ؐ ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آوٴ۔ [23] ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے

سورة التَّحْرِيْم حاشیہ نمبر :23

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، التوبہ، حاشیہ 82 ۔