Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التغابن ⁦۶۴:۱۷⁩

آیات

  1. إِن تُقۡرِضُواْ ٱللَّهَ قَرۡضًا حَسَنٗا يُضَٰعِفۡهُ لَكُمۡ وَيَغۡفِرۡ لَكُمۡۚ وَٱللَّهُ شَكُورٌ حَلِيمٌ

    آیت ⁦۶۴:۱۷⁩ کھولیں

    اگر تم اللہ کو اچھا قرض دو گے (یعنی اس کی راه میں خرچ کرو گے[1] ) تو وه اسے تمہارے لیے بڑھاتا جائے گا اور تمہارے گناه بھی معاف فرما دے گا[2]۔ اللہ بڑا قدر دان بڑا بردبار ہے.[3]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اگر تم اللہ کو قرضِ حَسَن دو تو وہ تمہیں کئی گُنا بڑھا کر دے گا [33] اور تمہارے قصوروں سے در گزر فرمائے گا، اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے، [34]

سورة التَّغَابُن حاشیہ نمبر :33

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، البقرہ، حاشیہ 267 ۔ المائدہ، حاشیہ 32 ۔ جلد پنجم، الحدید، حاشیہ 16 ۔

سورة التَّغَابُن حاشیہ نمبر :34

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، فاطر، حواشی 52 ۔ 59 ۔ الشوریٰ ، حاشیہ 42 ۔