Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الجمعة ⁦۶۲:۴⁩

آیات

  1. ذَٰلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ

    آیت ⁦۶۲:۴⁩ کھولیں

    یہ اللہ کا فضل ہے[1] جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالیٰ بہت بڑے فضل کا مالک ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اللہ زبردست اور حکیم ہے۔ [6] یہ اس کا فضل ہے ، جسے چاہتا ہے دیتا ہے، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے