Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۷۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَنۡ أَقِيمُواْ ٱلصَّلَوٰةَ وَٱتَّقُوهُۚ وَهُوَ ٱلَّذِيٓ إِلَيۡهِ تُحۡشَرُونَ
آیت ۶:۷۲ کھولیںاور یہ کہ نماز کی پابندی کرو اور اس سے ڈرو[1] اور وہی ہے جس کے پاس تم سب جمع کئے جاؤ گے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
نماز قائم کرو اور اس کی نافرمانی سے بچو، اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے