Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۳۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
۞إِنَّمَا يَسۡتَجِيبُ ٱلَّذِينَ يَسۡمَعُونَۘ وَٱلۡمَوۡتَىٰ يَبۡعَثُهُمُ ٱللَّهُ ثُمَّ إِلَيۡهِ يُرۡجَعُونَ
آیت ۶:۳۶ کھولیںوہی لوگ قبول کرتے ہیں جو سنتے ہیں[1] ۔ اور مُردوں کو اللہ زنده کر کے اٹھائے گا پھر سب اللہ ہی کی طرف ﻻئے جائیں گے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
دعوتِ حق پر لبیک وہی لوگ کہتے ہیں جو سُننے والے ہیں، رہے مُردے،[25] تو انہیں تو اللہ بس قبروں ہی سے اُٹھائے گا اور پھر وہ ﴿اس کی عدالت میں پیش ہونے کے لیے﴾ واپس لائے جائیں گے