Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۲۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَقَالُوٓاْ إِنۡ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا ٱلدُّنۡيَا وَمَا نَحۡنُ بِمَبۡعُوثِينَ
آیت ۶:۲۹ کھولیںاور یہ کہتے ہیں کہ صرف یہی دنیاوی زندگی ہماری زندگی ہے اور ہم زنده نہ کئے جائیں گے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی جو کچھ بھی ہے بس یہی دنیا کی زندگی ہے اور ہم مرنے کے بعد ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے