Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ⁦۶:۱۵۶⁩

آیات

  1. أَن تَقُولُوٓاْ إِنَّمَآ أُنزِلَ ٱلۡكِتَٰبُ عَلَىٰ طَآئِفَتَيۡنِ مِن قَبۡلِنَا وَإِن كُنَّا عَن دِرَاسَتِهِمۡ لَغَٰفِلِينَ

    آیت ⁦۶:۱۵۶⁩ کھولیں

    کہیں تم لوگ یوں[1] نہ کہو کہ کتاب تو صرف ہم سے پہلے جو دو فرقے تھے ان پر نازل ہوئی تھی، اور ہم ان کے پڑھنے پڑھانے سے محض بے خبر تھے۔[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اب تم یہ نہیں کہہ سکتے کہ کتاب تو ہم سے پہلے کے دو گروہوں کو دی گئی تھی،[137] اور ہم کو کچھ خبر نہ تھی کہ وہ کیا پڑھتے پڑھاتے تھے

سورة الْاَنْعَام حاشیہ نمبر :137

یعنی یہود و نصاریٰ کو۔