Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ⁦۶:۱۳۴⁩

آیات

  1. إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَأٓتٖۖ وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ

    آیت ⁦۶:۱۳۴⁩ کھولیں

    جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وه بے شک آنے والی چیز ہے اور تم عاجز نہیں کرسکتے۔[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جارہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے[102] اور تم خدا کو عاجز کردینے کی طاقت نہیں رکھتے

سورة الْاَنْعَام حاشیہ نمبر :102

یعنی قیامت، جس کے بعد تمام اگلے پچھلے انسان ازسرنو زندہ کیے جائیں گے اور اپنے رب کے سامنے آخری فیصلے کے لیے پیش ہوں گے۔