Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۱۳۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلِكُلّٖ دَرَجَٰتٞ مِّمَّا عَمِلُواْۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا يَعۡمَلُونَ
آیت ۶:۱۳۲ کھولیںاور ہر ایک کے لئے ان کے اعمال کے سبب درجے ملیں گے اور آپ کا رب[1] ان کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہر شخص کا درجہ اُس کے عمل کے لحاظ سے ہے اور تمہارا رب لوگوں کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے