Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنعام ۶:۱۲۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
۞لَهُمۡ دَارُ ٱلسَّلَٰمِ عِندَ رَبِّهِمۡۖ وَهُوَ وَلِيُّهُم بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
آیت ۶:۱۲۷ کھولیںان لوگوں کے واسطے ان کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور اللہ تعالیٰ ان سے محبت رکھتا ہے ان کے اعمال کی وجہ سے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُن کیلیے اُن کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے[93] اور وہ ان کا سرپرست ہے اُس صحیح طرزِ عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا
سورة الْاَنْعَام حاشیہ نمبر :93
” سلامی کا گھر “ یعنی جنت جہاں انسان ہر آفت سے محفوظ اور ہر خرابی سے مامون ہوگا۔