Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المجادلة ۵۸:۲۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَتَبَ ٱللَّهُ لَأَغۡلِبَنَّ أَنَا۠ وَرُسُلِيٓۚ إِنَّ ٱللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٞ
آیت ۵۸:۲۱ کھولیںاللہ تعالیٰ لکھ چکا ہے[1] کہ بیشک میں اور میرے پیغمبر غالب رہیں گے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ زور آور اور غالب ہے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اللہ نے لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسُول غالب ہو کر رہیں گے۔ [36] فی الواقع اللہ زبردست اور زورآور ہے
سورة الْمُجَادِلَة حاشیہ نمبر :36
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، الصافات، حاشیہ 93 ۔