Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتٖ وَنَعِيمٖ
آیت ۵۲:۱۷ کھولیںیقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
متقی لوگ [11] وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :11
یعنی وہ لوگ جنہوں نے انبیاء کی دی ہوئی خبر پر ایمان لا کر دنیا ہی میں اپنا بچاؤ کرلیا اور ان افکار و اعمال سے پرہیز کیا جن سے انسان جہنم کا مستحق بنتا ہے۔