Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الطور ۵۲:۱۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَتَسِيرُ ٱلۡجِبَالُ سَيۡرٗا
آیت ۵۲:۱۰ کھولیںاور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں گے۔ [8]
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :8
دوسرے الفاظ میں زمین کی وہ گرفت جس نے پہاڑوں کو جما رکھا ہے، ڈھیلی پڑجائے گی اور وہ اپنی جڑوں سے اکھڑ کر فضا میں اس طرح اڑنے لگیں گے جیسے بادل اڑے پھرتے ہیں۔