Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الذاريات ۵۱:۲۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ إِنَّهُۥ لَحَقّٞ مِّثۡلَ مَآ أَنَّكُمۡ تَنطِقُونَ
آیت ۵۱:۲۳ کھولیںآسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ[1] بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی، یہ بات حق ہے، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو