Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ق ۵۰:۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلۡأَرۡضَ مَدَدۡنَٰهَا وَأَلۡقَيۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ وَأَنۢبَتۡنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوۡجِۭ بَهِيجٖ
آیت ۵۰:۷ کھولیںاور زمین کو ہم نے بچھا دیا اور اس میں ہم نے پہاڑ ڈال دیئے ہیں اور اس میں ہم نے قسم قسم کی خوشنما چیزیں اگا دی ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور زمین کو ہم نے بچھا یا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اُگادیں۔ [9]
سورة قٓ حاشیہ نمبر :9
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، النحل، حواشی 12 ۔ 13 ۔ 14 ۔ جلد سوم، النمل، حواشی 73 ۔ 74 ۔ جلد چہارم، الزخرف، حاشیہ 7 ۔