Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ق ⁦۵۰:۳۸⁩

آیات

  1. وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٖ وَمَا مَسَّنَا مِن لُّغُوبٖ

    آیت ⁦۵۰:۳۸⁩ کھولیں

    یقیناً ہم نے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ اس کے درمیان ہے سب کو (صرف) چھ دن میں پیدا کر دیا اور ہمیں تکان نے چھوا تک نہیں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور ان کے درمیان  کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کردیا [49] اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی

سورة قٓ حاشیہ نمبر :49

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة حٰم السجدہ، حواشی نمبر 11 تا 15 ۔