Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المائدة ⁦۵:۶۹⁩

آیات

  1. إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَٱلَّذِينَ هَادُواْ وَٱلصَّٰبِـُٔونَ وَٱلنَّصَٰرَىٰ مَنۡ ءَامَنَ بِٱللَّهِ وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡأٓخِرِ وَعَمِلَ صَٰلِحٗا فَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ

    آیت ⁦۵:۶۹⁩ کھولیں

    مسلمان، یہودی، ستاره پرست اور نصرانی کوئی ہو، جو بھی اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ﻻئے اور نیک عمل کرے وه محض بےخوف رہے گا اور بالکل بےغم ہوجائے گا۔[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یقین جانو کہ یہاں اجارہ کسی کا بھی نہیں ہے﴾ مسلمان ہوں یا یہودی، صابی ہوں یا عیسائی، جو بھی اللہ اور روزِ آخر پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا بے شک اس کے لیے نہ کسی خوف کا مقام ہے نہ رنج کا۔[99]

سورة الْمَآىِٕدَة حاشیہ نمبر :99

دیکھئے سورة بقرہ آیت 62 وحاشیہ نمبر 80