Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المائدة ۵:۳۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يُرِيدُونَ أَن يَخۡرُجُواْ مِنَ ٱلنَّارِ وَمَا هُم بِخَٰرِجِينَ مِنۡهَاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٞ مُّقِيمٞ
آیت ۵:۳۷ کھولیںیہ چاہیں گے کہ دوزخ میں سے نکل جائیں لیکن یہ ہرگز اس میں سے نہ نکل سکیں گے، ان کے لئے تو دوامی عذاب ہیں۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ چاہیں گے کہ دوزخ کی آگ سے نکل بھاگیں مگر نہ نکل سکیں گے اور انہیں قائم رہنے والا عذاب دیا جائے گا