Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المائدة ۵:۱۱۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِن تُعَذِّبۡهُمۡ فَإِنَّهُمۡ عِبَادُكَۖ وَإِن تَغۡفِرۡ لَهُمۡ فَإِنَّكَ أَنتَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ
آیت ۵:۱۱۸ کھولیںاگر تو ان کو سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو ان کو معاف فرما دے تو، تو زبردست ہے حکمت واﻻ ہے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اب اگر آپ انہیں سزا دیں تو وہ آپ کے بندے ہیں اور اگر معاف کر دیں تو آپ غالب اور دانا ہیں\"