Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) محمد ۴۷:۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فَتَعۡسٗا لَّهُمۡ وَأَضَلَّ أَعۡمَٰلَهُمۡ
آیت ۴۷:۸ کھولیںاور جو لوگ کافر ہوئے انہیں ہلاکی ہو اللہ ان کے اعمال غارت کردے گا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے، تو ان کے لیے ہلاکت ہے[13] اور اللہ نے ان کے اعمال کو بھٹکا دیا ہے
سورة مُحَمَّد حاشیہ نمبر :13
اصل الفاظ ہیں فَتَعْساً لَّھُمْ ۔ تعس ٹھوکر کھا کر منہ کے بل گرنے کو کہتے ہیں۔