Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأحقاف ۴۶:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ
آیت ۴۶:۲ کھولیںاس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے۔[1]
سورة الْاَحْقَاف حاشیہ نمبر :1
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو جلد چہارم، سورة الزمر، حاشیہ 1، اور سورة الجاثیہ، حاشیہ 1، اس کے ساتھ سورة السجدہ، حاشیہ نمبر ایک بھی نگاہ میں رہے تو اس تمہید کی روح سمجھنے میں آسانی ہوگی۔