Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الجاثية ۴۵:۳۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلِلَّهِ ٱلۡحَمۡدُ رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَرَبِّ ٱلۡأَرۡضِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۴۵:۳۶ کھولیںپس اللہ کی تعریف ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام جہان کا پالنہار ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پس تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو زمین اور آسمانوں کا مالک اور سارے جہان والوں کا پروردگار ہے