Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۸۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَٱصۡفَحۡ عَنۡهُمۡ وَقُلۡ سَلَٰمٞۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ
آیت ۴۳:۸۹ کھولیںپس آپ ان سے منھ پھیر لیں اور کہہ دیں۔ (اچھا بھائی) سلام[1] ! انہیں عنقریب (خود ہی) معلوم ہوجائے گا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اچھا، اے نبی ؐ ، اِن سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں[71] ، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :71
یعنی ان کی سخت باتوں اور تضحیک و استہزاء پر نہ ان کے لیے بد دعا کرو اور نہ ان کے جواب میں کوئی سخت بات کہو، بس سلام کر کے ان سے الگ ہوجاؤ۔