Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۷۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَتِلۡكَ ٱلۡجَنَّةُ ٱلَّتِيٓ أُورِثۡتُمُوهَا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ
آیت ۴۳:۷۲ کھولیںیہی وه بہشت ہے کہ تم اپنے اعمال کے بدلے اس کے وارث بنائے گئے ہو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تم اِس جنت کے وارث اپنے اُن اعمال کی وجہ سے ہوئے ہو جو تم دنیا میں کرتے رہے