Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَا يَأۡتِيهِم مِّن نَّبِيٍّ إِلَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ
آیت ۴۳:۷ کھولیںجو نبی ان کے پاس آیا انہوں نے اس کا مذاق اڑایا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی نبی اُن کے ہاں آیا ہو اور انہوں نے اُس کا مذاق نہ اُڑایا ہو۔[5]
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :5
یعنی یہ بیہودگی اگر نبی اور کتاب کے بھیجنے میں مانع ہوتی تو کسی قوم میں بھی کوئی نبی نہ آتا، نہ کوئی کتاب بھیجی جاتی۔