Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۶۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ ٱلشَّيۡطَٰنُۖ إِنَّهُۥ لَكُمۡ عَدُوّٞ مُّبِينٞ
آیت ۴۳:۶۲ کھولیںاور شیطان تمہیں روک نہ دے، یقیناً وه تمہارا صریح دشمن ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اُس سے روک دے[56] کہ وہ تمہارا کھُلا دشمن ہے
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :56
یعنی قیامت پر ایمان لانے سے روک دے۔