Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ⁦۴۳:۶۰⁩

آیات

  1. وَلَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنَا مِنكُم مَّلَٰٓئِكَةٗ فِي ٱلۡأَرۡضِ يَخۡلُفُونَ 

    آیت ⁦۴۳:۶۰⁩ کھولیں

    اگر ہم چاہتے تو تمہارے عوض فرشتے کردیتے جو زمین میں جانشینی کرتے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں[54] جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں

سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :54

دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تم میں سے بعض کو فرشتہ بنادیں۔