Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ⁦۴۳:۴۴⁩

آیات

  1. وَإِنَّهُۥ لَذِكۡرٞ لَّكَ وَلِقَوۡمِكَۖ وَسَوۡفَ تُسۡـَٔلُونَ

    آیت ⁦۴۳:۴۴⁩ کھولیں

    اور یقیناً یہ (خود) آپ کے لیے اور آپ[1] کی قوم کے لیے نصیحت ہے اور عنقریب تم لوگ پوچھے جاؤ گے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لیے ایک بہت بڑا شرف ہے اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہوگی۔[39]