Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۳۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَمَن يَعۡشُ عَن ذِكۡرِ ٱلرَّحۡمَٰنِ نُقَيِّضۡ لَهُۥ شَيۡطَٰنٗا فَهُوَ لَهُۥ قَرِينٞ
آیت ۴۳:۳۶ کھولیںاور جو شخص رحمٰن کی یاد سے غفلت کرے[1] ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں وہی اس کا ساتھی رہتا ہے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جو شخص رحمٰن کے ذکر [34]سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلّط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جا تا ہے
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :34
وسیع المعنیٰ لفظ ہے۔ رحمان کے ذکر سے مراد اس کی یاد بھی ہے، اس کی طرف سے آئی ہوئی نصیحت بھی، اور یہ قرآن بھی۔