Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ۴۳:۳۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَمَّا جَآءَهُمُ ٱلۡحَقُّ قَالُواْ هَٰذَا سِحۡرٞ وَإِنَّا بِهِۦ كَٰفِرُونَ
آیت ۴۳:۳۰ کھولیںاور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مگر جب وہ حق اِن کے پاس آیا تو اِنہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادُو ہے[29] اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :29
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم، الانبیاء، حاشیہ ٥، جلد چہارم، تفسیر سورة صٓ، حاشیہ ٥۔