Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) غافر ⁦۴۰:۳۹⁩

آیات

  1. يَٰقَوۡمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ ٱلۡحَيَوٰةُ ٱلدُّنۡيَا مَتَٰعٞ وَإِنَّ ٱلۡأٓخِرَةَ هِيَ دَارُ ٱلۡقَرَارِ

    آیت ⁦۴۰:۳۹⁩ کھولیں

    اے میری قوم! یہ حیات دنیا متاع فانی ہے[1] ، (یقین مانو کہ قرار) اور ہمیشگی کا گھر تو آخرت ہی ہے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اے قوم، یہ دُنیا کی زندگی تو چند روزہ ہے، [56] ہمیشہ کے قیام کی جگہ آخرت ہی ہے

سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :56

یعنی اس دنیا کی عارضی دولت و خوشحالی پر پھول کر تم جو اللہ کو بھول رہے ہو، یہ تمہاری نادانی ہے۔