Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) غافر ۴۰:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَهَٰمَٰنَ وَقَٰرُونَ فَقَالُواْ سَٰحِرٞ كَذَّابٞ
آیت ۴۰:۲۴ کھولیںفرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا (یہ تو) جادوگر اور جھوٹا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
فرعون اور ہامان [36] اور قارُون کی طرف اپنی نشانیوں اور نمایاں سَنَدِ ماموریت [37] کے ساتھ بھیجا، مگر انہوں کہا” ساحر ہے، کذّاب ہے۔“
سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :37
ہامان کے متعلق مخالفین کے اعتراضات کا جواب اس سے پہلے سورة قصص کے حواشی میں دیا جا چکا ہے (جلد سوم، صفحہ 615)