Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) غافر ⁦۴۰:۱۴⁩

آیات

  1. فَٱدۡعُواْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡكَٰفِرُونَ

    آیت ⁦۴۰:۱۴⁩ کھولیں

    تم اللہ کو پکارتے رہو اس کے لیے دین کو خالص کر کے گو کافر برا مانیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

(پس اے رجوع کرنے والو)اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، [22] خواہ تمہارا یہ فعل کافروں  کو کتنا ہی ناگوار ہو

سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :22

دین کو اللہ کے لیے خالص کرنے کی وضاحت سورة زمر حاشیہ نمبر 3 میں کی جاچکی ہے۔