Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النساء ۴:۲۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يُرِيدُ ٱللَّهُ أَن يُخَفِّفَ عَنكُمۡۚ وَخُلِقَ ٱلۡإِنسَٰنُ ضَعِيفٗا
آیت ۴:۲۸ کھولیںاللہ چاہتا ہے کہ تم سے تخفیف کر دے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اللہ تم پر سے پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے