Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزمر ⁦۳۹:۳۹⁩

آیات

  1. قُلۡ يَٰقَوۡمِ ٱعۡمَلُواْ عَلَىٰ مَكَانَتِكُمۡ إِنِّي عَٰمِلٞۖ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

    آیت ⁦۳۹:۳۹⁩ کھولیں

    کہہ دیجیئے کہ اے میری قوم! تم اپنی جگہ پر عمل کیے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں[1] ، ابھی ابھی تم جان لوگے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ان سے صاف کہو کہ”اے میری قوم کے لوگو، تم اپنی جگہ اپنا کام کیے جاوٴ [58] ، میں اپنا کام کرتا رہوں گا، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا

سورة الزُّمَر حاشیہ نمبر :58

یعنی مجھے زک دینے کے لیے جو کچھ تم کر رہے ہو اور کرسکتے ہو وہ کیے جاؤ، اپنی کرنی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھو۔