Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزمر ۳۹:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَأَتَىٰهُمُ ٱلۡعَذَابُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَشۡعُرُونَ
آیت ۳۹:۲۵ کھولیںان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا، پھر ان پر وہاں سے عذاب آپڑا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِن سے پہلے بھی بہت سے لوگ اسی طرح جھٹلا چکے ہیں آخر اُن پر عذاب ایسے رخ سے آیا جدھر ان کا خیال بھی نہ جا سکتا تھا