Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزمر ۳۹:۱۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَفَمَنۡ حَقَّ عَلَيۡهِ كَلِمَةُ ٱلۡعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِي ٱلنَّارِ
آیت ۳۹:۱۹ کھولیںبھلا جس شخص پر عذاب کی بات ﺛابت ہو چکی ہے[1] ، تو کیا آپ اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہیں؟[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(اے نبیؐ )اُس شخص کو کون بچا سکتا ہے جس پر عذاب کا فیصلہ چَسپَاں ہو چکا ہو؟ [37] کیا تم اُسے بچا سکتے ہو جو آگ میں گر چکا ہوِ
سورة الزُّمَر حاشیہ نمبر :37
یعنی جس نے اپنے آپ کو خدا کے عذاب کا مستحق بنا لیا ہو اور اللہ نے فیصلہ کرلیا ہو کہ اسے اب سزا دینی ہے۔