Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ۳۸:۸۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَتَعۡلَمُنَّ نَبَأَهُۥ بَعۡدَ حِينِۭ
آیت ۳۸:۸۸ کھولیںیقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور تھوڑی مدّت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا۔ [73]
سورة صٓ حاشیہ نمبر :73
یعنی جو تم میں سے زندہ رہیں گے وہ چند سال کے اندر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں وہ پوری ہو کر رہی۔ اور جو مر جائیں گے ان کو موت کے دروازے سے گزرتے ہی پتہ چل جائے گا کہ حقیقت وہی کچھ ہے جو میں بیان کر رہا ہوں۔