Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ص ۳۸:۷۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِلَّآ إِبۡلِيسَ ٱسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ
آیت ۳۸:۷۴ کھولیںمگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا[1] اور وه تھا کافروں میں سے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔ [63]
سورة صٓ حاشیہ نمبر :63
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، ص 66 ۔ جلد سوم، ص 30 ۔